جمہوریت میں حکومت، عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیئے، کسی اور کو نہیں

پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کے بغیر پاکستان، شہباز شریف کے بغیر پنجاب لا وارث ہے، بھائی سے بھائی کو لڑانے کی سازش کی گئی، بھائی کا ساتھ دینے پر شہباز شریف کو جیل بھیجا گیا، میاں صاحب یہاں نہ ہو کر بھی … جمہوریت میں حکومت، عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیئے، کسی اور کو نہیں پڑھنا جاری رکھیں